کراچی: کراچی کے سائیٹ ایریا میں فائرنگ سے اسکول پرنسپل جاں بحق اور ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔مسلح افراد نے اسلامیہ پبلک اسکول میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے اسکول پرنسپل موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔واقعے کے بعد پولیس نے مسلح افراد کا تعاقب کیا اور مقابلے کے دوران ایک حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
Next Post
پاکستان اوپن ٹینس: عقیل خان اور سارہ منصور نے ٹائٹلز جیت لئے
Sat May 3 , 2014
لاہور: پاکستان اوپن ٹینس چیمپیئن شپ میں عقیل خان نے مینز اور سارہ منصور نے ویمنز ٹائٹل جیت لئے۔ باغ جناح لاہور میںکھیلی جانے والی پانچ روزہ چیمپیئن شپ کے مینز سنگل کے فائنل میں عقیل خان نے اپنے چھوٹے بھائی یاسر خان کو 6-1اور7-5 سے شکست دی جبکہ ویمنزفائنل […]

