آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ  سال  رواں کے وسط تک آمدو رفت کے لیے کھول دیا جائے گا

 گوادر (پی پی آئی) پاکستان کا دوسرا اور بلوچستان کا پہلا بڑا بین الاقوامی گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والا ائیر پورٹ کو اس سال کے وسط تک قومی اور بین الاقوامی جہازوں کی آمدو رفت کے لیے کھول دیا جائے  گاجس سے علاقے میں کی تعمیرو ترقی کیلئے اقتصادی اور معاشی طورپرایک انقلاب برپا ہوگا۔  پی پی آئی کے مطابق تقریبا 246ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے اس ائیرپورٹ کو رواں برس کے وسط تک مکمل کردیا جاے گا۔ رقبے کے لحاظ سے اسلام آباد کے بعد گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پاکستان کا دوسرا بڑا گرین فیلڈ ائیرپورٹ ہوگا جوسی پیک منصوبے کے تحت تمام بڑے اور چھوٹے جہازوں کی لینڈنگ کے لیے 24 گھنٹے دستیاب ہوگا۔