ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں

لاہور/ پشاور پی پی آئی)خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، پی پی آئی کے مطابق  دھند کے باعث کئی موٹرویز بند ہیں۔موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد، ایم ٹو بلکسر سے اسلام آباد تک، موٹروے ایم تھری پر فیض پور سے درخانہ اور ایم فور پر عبدالحکیم سے فیصل آباد تک ٹریفک ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ حکام نے شہریوں کو غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔