ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسرار ایوبی کی والدہ انتقال کر گئیں، محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک

کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی کے سابق افسر تعلقات عامہ اور ڈائریکٹر سوشل سیفٹی نیٹ پاکستان اسرار ایوبی کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد 85 برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ جامع مسجد حراسیکٹر 7D3 نارتھ کراچی میں ادا کی گئی اور تدفین محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں عمل میں آئی۔ جس میں عزیز واقارب کے علاوہ ای او بی آئی کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی علاوہ ازیں ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ای او بی آئی پنشنرز فورم  کے اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خونی کی گئی جبکہ احباب شاہ پور چاکر کے صدر محمدحنیف میمن  و دیگرنے بھی اسرار ایوبی  کی والدہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔