کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہورمیں صبح سویرے شدید دْھند کا راج،سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں صبح سویرے شدید دْھند کا راج ہے،موسم سرد ہونے اور یخ بستہ ہوائیں چلنے سے شہر کا درجہ حرارت کم ہوگیا۔دسمبر کے بعد جنوری بھی بارشوں کے بغیرگزررہا ہے، خشک سردی کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے،رواں ماہ 1600 سے زائد نمونیا کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ 36 گھنٹوں میں 180 سے زائد نمونیا کیسز سامنے آئے۔ پی پی آئی کے مطابق  دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،ترجمان ٹریفک پولیس کیمطابق 24 گھنٹوں کے دوران 227 ٹریفک حادثات 219 افراد زخمی ہوئے۔