پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے دوران جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ

ملتان (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ کنونشن میں شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی اور صاحبزادی مہربانو قریشی نے بھی شرکت کرنا تھی۔ پی پی آئی کے مطابق جاوید ہاشمی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ‘ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار زاہد بہار ہاشمی اور  ان کے گھر کے ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔’انہوں نے کہا کہ پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور تشدد کیا۔