پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

؎روئی کی قیمت میں فی من ایک ہزار روپے کا مزید اضافہ

کراچی(پی پی آئی)روئی کی قیمتوں میں فی من بڑا اضافہ ہو گیا ہے، کاٹن جنرز فورم کا کہنا ہے کہ درآمدات میں مشکلات کی وجہ سے فی من ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاٹن جنرز فورم  کے چیئرمین احسان الحق نے بتایا کہ روئی کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ ہوا ہے، جس سے روئی کی فی من قیمت 21 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔احسان الحق کے مطابق گزشتہ 3 ہفتوں میں روئی کی قیمتوں میں ریکارڈ 3 ہزار روپے فی من اضافہ ہو چکا ہے، پی پی آئی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ روئی کی بین الاقوامی منڈیوں میں ریکارڈ تیزی دیکھی گئی، جب کہ روئی کی درآمدات میں مشکلات کی وجہ سے قیمت میں تیزی آگئی ہے۔