اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رات میں سرد ہوائیں چلیں گی۔تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں ٹھنڈی ہواوں کا راج ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کراچی میں رات میں سرد ہوائیں چلیں گی اور سردی میں مزیداضافہ ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ دن بھر بادل بھی چھائے رہیں گے مگر بارش کے امکانات نہیں،خشک ہوائیں شمال مشرق سے5کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار  سے  چل رہی ہیں۔شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈکیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26 سے 28 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔