اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر،خیبرپختونخوا کے پہاڑوں کی رونقیں بحال

 مظفر آباد(پی پی آئی)آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے پہاڑوں کی رونقیں بحال ہوگئیں، سوات کی وادی کالام اور مالم جبہ میں برفباری جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والی مغربی ہوائیں اکتیس جنوری تک ملک میں اثر انداز رہیں گی، اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختوں خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔کوئٹہ، ژوب اور زیارت سمیت بلوچستان میں بھی اٹھائیس اور انتیس جنوری کو بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے، اسکردو میں درجہ حرارت منفی آٹھ، گلگت میں منفی پانچ تک گرگیا۔