اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارودی سرنگوں کے متاثرین کے لیے بایونک آرمز اور لیگز کی فراہمی

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں فاٹا ڈس ایبلز ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام بارودی سرنگوں کے متاثرین کو بایونک آرمز اور لیگز فراہم کیے گئے۔ پی پی آئی کے مطابق پشاور میں منعقدہ تقریب میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ متاثرہ افراد نے جن میں 10 خواتین بھی شامل تھیں شرکت کی۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات تقریب کے مہمان خصوصی تھے، فاٹا ڈس ایبل ویلفیئر آرگنائزیشن نے پاک فوج کے تعاون سے اب تک ایک ہزار 43 متاثرین کی نہ صرف بحالی میں مدد کی بلکہ ان کی فلاح وبہبود کے لیے بھی ٹھوس اقدامات کیے۔