اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف زرداری آزاد امیدواروں کو خرید رہے ہیں، احسن اقبال

نارووال(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ آصف زرداری نے آفر لگادی ہے کہ سارے آزاد امیدوار خریدوں گا اس لئے عوام کسی آزاد امیدوار کو ووٹ دے کر اپنا ووٹ ضائع مت کریں۔ پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے این اے 76 میں خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا بلاول کو چیلنج دیتا ہوں لاڑکانہ نارووال سے بہتر ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا، نارووال لاڑکانہ سے بہتر ہوا تو بلاول زرداری آپ سیاست چھوڑدینا۔احسن اقبال نے سوال کیا کہ کیا آزاد امیدوار کو اس لیے ووٹ دیں گے کہ وہ آپ کا ووٹ بیچے؟