شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارہ کروڑ سے زائد ووٹرز8فروری کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)بارہ کروڑ سے زائد ووٹرز قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کیلئے آئندہ ماہ کی آٹھ تاریخ کو ووٹ ڈالیں گے۔سیاسی جماعتیں رائے دہندگان کی حمایت حاصل کرنے کیلئے جلسے کر رہی ہیں۔امیدوار ووٹرز کے ساتھ رابطوں کیلئے کارنر میٹنگز بھی کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے مجموعی طور پر پانچ ہزار ایک سو اکیس امیدوار مدِمقابل ہیں۔ان میں چار ہزار آٹھ سو سات مرد، تین سو بارہ خواتین اوردو خواجہ سراشامل ہیں۔چاروں صوبائی اسمبلیوں کیلئے بارہ ہزار چھ سو پچانوے امیدوار میدان میں ہیں جس میں بارہ ہزار ایک سو تئیس مرد پانچ سو ستر خواتین اور دو خواجہ سراشامل ہیں۔قومی اسمبلی کی دو سو چھیاسٹھ عام نشستوں اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو ترانوے نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔