آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان

گلگت بلتستان/مظفر آباد/مری/گلیات(پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کے  میدانی اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے اور پنجاب کے بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔مری اور گلیات میں بارش اور برفباری متوقع ہے، سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی ہے۔