کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش سے سردی  میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح سویرے ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، لیاقت آباد سمیت دیگر علاقوں میں منگل کی صبح ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد پہلے سے سرد موسم میں مزید تیزی آگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم ابر آلود  ہی رہے گا۔

Next Post

 ریاض میں بین الاقوامی دفاعی نمائش4 فروری کو شروع ہوگی

Tue Jan 30 , 2024
ریاض(پی پی آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی دفاعی نمائش 2024 ایڈیشنIIشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں چار سے آٹھ فروری کے دوران ریاض میں ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق  اس کا اہتمام عسکری صنعتوں کا قومی ادارہ کررہا ہے۔علاوہ ازیں پاکستانی ایئرفورس کثیر المقاصد لڑاکا طیارے جے […]