پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں کرپشن کم ہوگئی،کئی سال بعد عالمی درجہ بندی میں بہتری

کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں کرپشن میں کمی آگئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کئی سال بعد بہتری کی درجہ بندی جاری کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان 140 ویں سے133 ویں نمبر پر آگیا جب کہ کرپشن انڈیکس 2 پوائنٹ بڑھ کر 27 سے 29 ہوگیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لگا رپورٹ میں پی ڈی ایم دور حکومت کا احاطہ کیا گیا ہے اور  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن میں کمی کے لیے کی پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی گئی ہے۔2023 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں بہتری ریاست کے مختلف ستونوں کی بدعنوانی کے خلاف کی جانے والی کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔