اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے سالانہ امتحانات شروع

کراچی(پی پی آئی)تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے سالانہ امتحانات ملک بھرمیں شروع ہو گئے۔تقریباً ڈھائی لاکھ امیدوار شریک  ہیں جن کے لئے 2 ہزارکے قریب امتحانی مراکزقائم کئے گئے ہیں۔ ان مراکز میں تقریباً2 ہزار ناظمین/ ناظمات اور تقریباً8ہزار معاونین و معاونات/نگران عملہ تعینات کیا گیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق  پاکستان بشمول گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں سب سے بڑے دینی تعلیمی بورڈ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کے پہلے مرحلہ کا آغاز  ہوچکا ہے۔