اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرشد نے مریدوں کا بیڑا غرق کیا اور ملک کا بھی، فیاض چوہان

راولپنڈی(پی پی آئی)سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ سب کچھ مرشد کی وجہ سے ہوا، اس مرشد نے مریدوں کا بھی بیڑا غرق کردیا اور ملک کا بھی۔فیاض الحسن چوہان کا مزید کہناتھا کہ سعودی عرب کی وجہ سے ہمیشہ پاکستان کو سہارا ملتا ہے،خانہ کعبہ کی تصاویر والی گھڑی کو بھی بیچا گیا،یہ کہتے تھے مجھے پیسے کی کوئی ہوس نہیں،کچھ تحائف 4،4ارب روپے کے بھی بیچے گئے، انہوں نے چند پیسوں کیلئے ملک کی عزت کو بیچا۔مشرق وسطیٰ میں کونسا ملک بڑی طاقت بن کر سامنے آ رہا ہے۔۔؟