اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاق المدارس العربیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی(پی پی آئی) مدارس دینیہ کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیاہے، یہ امتحان 5پیرفروری تک جاری رہیں گے،اس سال 12 ہزار 917 طلبااور 25ہزار 203 طالبات آخری درجہ کے امتحان میں شریک ہیں،مذکورہ امتحانات میں کامیاب ہوکر مجموعی طور پر 38 ہزار 120علما  و عالمات سند فراغت حاصل کریں گے۔