خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق  تعطیل کا مقصد ہے کہ ووٹرز حق رائے دہی آزادانہ اور سہولت سے ادا کر سکیں۔ پی پی آئی کے مطابق ۲8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں 12 کروڑ 80 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے