شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جام آف لسبیلہ سابق وزیر اعلی ٰجام محمد یوسف کی برسی منائی گئی

اتھل(پی پی آئی) جام آف لسبیلہ سابق وزیر اعلی ٰ محمد یوسف خان عالیانی کی گیارہویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔اتھل میں مرکزی اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ کو لسبیلہ میں بھی  برسی کا اجتماع منعقد ہو گا