متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت سرفراز خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

ٹبہ سلطانپور (پی پی آئی) پٹھانان گوڑیانی کی معزز شخصیت ریٹائرڈ ڈائریکٹر انٹر نیشنل افئیرز ریڈیو پاکستان سرفراز خان کی ہمشیرہ، محمد خالد خان کی اہلیہ، عمران خان کی خالہ اور زین خالد خان کی والدہ  انتقال کرگئی ہیں۔محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان  الطاف خان مجاہد،خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان و دیگر نے لواحقین سے اہظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے