پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفی دے دیا

لاہور (پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفی دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفی صدرِ پاکستان کو بھجوا دیا۔  جسٹس شاہد جمیل مارچ 2014 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے۔استعفیٰ کے متن میں کہا گیاہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں 10سال سے فرائض سرانجام دیئے،ذاتی وجوہات کی بنیاد پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتاذرائع کاکہنا ہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے چھٹیوں پر تھے۔