خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حلقہ پی پی 266 سے امیدوار چوہدری اسرار گوندل وفات پاگئے

لاہور (پی پی آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 266 سے امیدوار چوہدری اسرار گوندل وفات پاگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری اسرار گوندل کو ہارٹ اٹیک کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا،حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹرز نے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ریفر کیا،چوہدری اسرار گوندل تحریک جوانان پاکستان کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے۔چوہدری اسرار گوندل ان دنوں اپنی انتخابی مہم میں مصروف تھے۔ پی پی آئی کے مطابق چوہدری اسرار گوندل کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا۔