سرکاری عازمین حج کی تربیت 12فروری سے شروع ہوگی

کراچی(پی پی آئی)سرکاری عازمین حج کی تربیت کا شیڈول تیار کر لیا گیا، ضلعی سطح پر تربیتی پروگرامز کا آغاز12 فروری سے ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق تربیتی پروگرامز میں شرکت لازمی ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق  وزارت مذہبی امور  نے تربیتی نصاب کو حتمی شکل دے دی ہے۔

Latest from Blog