شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم کشمیری تنظیمیں  پیر 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر متعلقہ ملکوں میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور میڈیا و اہم شخصیات کومقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے‘ وہاں پر لاتعداد کشمیری عوام کی شہادتوں اور سلامتی کونسل کی جموں کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے  پر بریفنگ دیں گی۔ پی پی آئی کے مطابق  وہ عالمی برادری کومقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوجوں کے مظالم اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت کے بارے میں آگاہ کریں گی۔