شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل پر غیرملکی کنسورشیم سے معاہدہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل پر غیرملکی کنسورشیم سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔نجکاری کمیشن کے دفتر میں جونز لینگ لا سالے امریکہز انکارپوریشن (JLL) کی قیادت میں ایک کنسورشیم کے ساتھ امریکا کے شہر نیو یارک میں قائم پی آئی اے کی ایک جائیداد روزویلٹ ہوٹل کی ترقی کے لیے ایک فنانشل ایڈوائزری سروسز ایگریمنٹ (FASA) پر دستخط کیے گئے۔اس موقع پر نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری و آئی پی سی فواد حسن فواد بھی موجود تھے۔اس کے بعد ہونے والی میٹنگ میں، ایک تفصیلی روڈ میپ اور ٹائم باؤنڈ سنگ میل پر بھی اتفاق کیا گیا جس کے نتیجے میں اس پروجیکٹ کے لیے ممکنہ جوائنٹ وینچر پارٹنرز کی شناخت اور انتخاب کیا گیا۔