سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کی نگران کابینہ کا باب آزادی کوجدید خطوط پر نئی شکل دینے کا فیصلہ

لاہور  (پی پی آئی)نجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے زیرصدارت آج (اتوار) لاہور میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔کابینہ نے واہگہ بارڈر لاہور میں باب آزادی کوجدید خطوط پر نئی شکل دینے اور لبرٹی چوک لاہور کو نئی طرز پر تعمیر کا فیصلہ کیا۔اجلاس نے لاہور میٹرو بس سروس کو وسعت دینے اور بہاولپور تا لودھراں سپیڈو بس سروس کی توسیع کیلئے فنڈز کی بھی منظوری دی۔