سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر ہر صورت حل کرنا ہوگا، کامران ٹیسوری

کراچی(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر ہر صورت حل کرنا ہوگا۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے اور ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر آشکار ہوچکاہے،  پی پی آئی کے مطابق  گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ  عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر ہر صورت حل کرنا ہوگا،ان کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کو مزید روندا نہیں جاسکتا، کشمیریوں کے جذبہ حریت کو قوم سلام پیش کرتی ہے، کشمیری ماؤں اور بہنوں کے ساتھ بھارتی مظالم پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔