ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے: مشعال ملک

اسلام آباد(پی پی آئی) کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں مقبوضہ کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یوم یکجہتی کشمیرپر اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ سے زائد بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل جاری کئے گئے، بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مسئلہ کشمیر سے متعلق خصوصی کشمیر کمیٹی بنا دی گئی ہے اور اسٹریٹیجک پالیسی میں کشمیر سے متعلق تجاویز دی جائیں گی، کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی سیاستی قیادت کو جیلوں میں بند کر دیا گیا، ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی۔