کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد

لاہور(پی پی آئی)9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔  انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چودھری پر فرد جرم عائد کی،عدالت نے ملزموں کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو بھی طلب کر لیا۔ پی پی آئی کے مطابق ملزموں کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شاد مان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔