شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی اے کے دعوؤں کے برعکس اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی اے کے دعوؤں کے برعکس ووٹنگ کا عمل شروع  ہونے سے پہلے ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونا شروع ہوگئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق قبل ازیں  پی ٹی اے نے یہ واضح کیا تھا کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر انٹرنیٹ کی سہولت حاصل رہے گی، کہیں بھی انٹرنیٹ کی بندش نہیں ہوگی۔الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بند ش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے وضاحت کی ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔پی ٹی اے نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی، انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔