شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی،خارجی راستوں پر پکٹس قائم

کراچی(پی پی آئی)امن وامان کی موجودہ صورت حال کے پیشِ نظر کراچی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور عام انتخابات کے موقع پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے شہر قائد کے اہم مقامات ریلوے ا سٹیشنوں،بس اڈوں اور عوامی مقامات پر خصوصی نفری تعینات کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق   شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی پکٹس لگا دی گئی تھیں،اورپکٹس پرا سنیپ چیکنگ کی گئی،سینئر افسران نے فیلڈ میں سکیورٹی ڈیوٹی چیک کی۔