شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بحرانوں کے باوجود پاکستانی انتخابات پر بدستور شخصیات کا غلبہ

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان میں قومی انتخابات ایسے وقت  میں ہوئے جب گزشتہ انتخابات کے فاتح، جیل میں مقید سابق وزیر اعظم عمران خان میڈیامیں شہ سرخیوں پر چھائے رہے۔ عالم اور ملکی میڈیا میں یہ بات شدت کیساتھ محسوس کی گئی کہجلسوں جلوسوں میں منشور پر گفتگو کم ہو ئی ایک دوسرے کو نشانہ زیادہ بنایا گیا گویا انتخابی مہم  میں شخصیات ہی چھائی ر ہیں۔”ان تمام مسائل کے درمیان بیشتر تجزیہ کار انتخابات کے بعد ایک ہنگ یا معلق پارلیمنٹ کی پیش گوئی کر رہے ہیں یعنی ایسی پارلیمنٹ جس میں کسی واحد پارٹی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہو گی جس کے نتیجے میں مخلوط حکومت کی تشکیل ضروری ہو گی۔اس کا مطلب ہے کہ آنے والی حکومت کو اپنے پروگرام کی فیصلہ سازی میں مشکل ہو گی جب بہت سے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے  سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔