جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ووٹ کے بارے میں معلومات بتانے والی سروس 8300 بھی متاثر

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل ہونے سے موبائل فون پر 8300 کی سروس بھی متاثر ہوگئی۔ سروس متاثر ہونے سے ووٹرز اپنے ووٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرنے سے محروم ہوگئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق موبائل فونز نیٹ ورک متاثر ہونے سے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر عملے سے رابطوں کے لیے بھی مشکلات کی شکایات سامنے آئیں۔واضح رہے کہ صبح 8 بجے سے پہلے ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔