جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان  کے علاقہ کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پرحملہ،ایک اہلکار شہید

 ٹانک /ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک کے علاقہ کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پرحملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیاہے۔پی پی آئی کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی عام انتخابات 2024 کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی،جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔