ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گھروں کے وائی فائی انٹرنیٹ سے پاسورڈ ہٹادیں:پی ٹی آئی کی شہریوں سے اپیل

اسلام آباد (پی پی آئی) ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے شہریوں سے گھروں کے وائی فائی انٹرنیٹ کے پاسورڈ ہٹانے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے پولنگ کے دن پورے پاکستان میں موبائل فون سروس بند کر دی ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے ذاتی وائی فائی اکاؤنٹس سے پاس ورڈز ہٹا کر اس بزدلانہ حرکت کا مقابلہ کریں تاکہ اس انتہائی اہم دن پر آس پاس کاہر شخص انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر سکے۔