بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے موبائل سروس بند کرنا پڑی، گوہراعجاز

اسلام آباد(پی پی آئی)نگران وزیرداخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے پولنگ کے دن موبائل سروس بند کرنا پڑی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کی مصدقہ اطلاعات تھیں،دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے موبائل سروس بند کرنا پڑی۔ پی پی آئی کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پرامن انتخابات کے انعقاد کا سہرا قانون نافذ کرنیوالیاداروں کو جاتا ہے، سخت حالات کے باوجود سیکیورٹی فورسزکا ڈیوٹی سرانجام دینا قابل ستائش ہے۔