بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

این اے128 لاہورپرووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور(پی پی آئی)لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام اAزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ریٹرننگ افسر کوفریق بنایا ہے۔