کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نوازشریف کی اسپیچ وکٹری نہیں شرمندگی تھی:سابق وفاقی وزیر

کراچی(پی پی آئی) سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے دعویٰ  کیاہے کہ 30 سے 32 آزاد امیدوار بکنے کیلئے تیار ہیں انہوں نے سیاسی رہنماؤں پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ خریدار اسلام آباد کے بعد لاہور آچکے ہیں بکرے منڈی میں آچکے،خریداربھی لاہورپہنچ چکے ہیں، پی پی آئی کے مطابق  ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف وزیراعظم بنے تو مریم نواز وزیراعلیٰ نہیں بنیں گی، پیپلزپارٹی کو ساتھ ملاکر بننے والی حکومت ڈیڑھ سال چل سکتی ہے، نوازشریف کی وکٹری نہیں شرمندگی اسپیچ تھی۔