نازی سلیوٹ پر نکولس انیلکا کو پانچ میچوں کی پابندی کا سامنا

لندن: معروف فٹبالر نکولس انیلکا پرفٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے پانچ میچوں کی پابندعائد کردی گئی ۔ 28دسمبر کو ویسٹ ہیم ٹیم کے خلاف گول کرنے کے بعد ویسٹ برن کے اسٹرائیکر انیلکا نے نازی سلیوٹ کیا تھا ۔ان کے کیس کی مزید سماعت جاری ہے ۔

Next Post

بھارتی اسپنر ایشون کو ون ڈے وکٹوں کی سنچری کیلئے 4وکٹیں درکار

Wed Jan 22 , 2014
ہملٹن: بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کو ون ڈے میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے مزید 4وکٹوں کی ضرورت ہے ۔ ایشون یہ اعزاز حاصل کرنے والے 17ویں بھارتی کرکٹر بن جائیں گے ۔بھارت کی طرف سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز انیل کمبلے کو حاصل ہے ،کمبلے نے 1990سے […]