کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا حملہ،ایس ایچ او شہید،3دہشتگرد ہلاک

 ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او شہید جبکہ 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق درازندہ مورگا میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں ایس ایچ او شہید ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔۔