ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شیخ رشید اڈیالہ جیل سے رہا،پھولوں کی پتیاں نچھاور

راولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا،۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائی پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ پی پی آئی کے مطابق  اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں جیل میں تھا مجھے کچھ پتہ نہیں ملک میں کیا ہورہا ہے