بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بجلی کی قیمتوں میں آئندہ 3ماہ کیلئے 4روپے 40پیسے اضافے کاخدشہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔اسلام آباد میں وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی، اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کیا جائے گا بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ پی پی آئی کے مطابق  نیپرا14فروری کودرخواست پرسماعت کرے گی،درخواست کے متن میں وزارت توانائی نے لکھا کہ فیصل آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نے9ارب 44کروڑاضافہ مانگاہے۔پشاورالیکٹرک سپلائی 11ارب 60کروڑمیپکو نے 15ارب مانگاہے لیسکونے15ارب 10کروڑکیسکو نے10ارب اضافہ مانگاہے۔