بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد ایکسپو میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد 13 فروری سے امریکہ کے شہر لاس ویگاس شروع ہونیوالی تین روزہ ایکسپو میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  اس ایکسپو میں شرکت کا مقصد پاکستانی فرنیچر مصنوعات کی متنوع رینج کی عالمی مارکیٹ میں نمائش اور نئے کاروباری مواقع کی تلاش ہے۔