پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خوشاب: این اے 88 میں 26 پولنگ اسٹیشنز پرری پولنگ کل ہوگی

خوشاب (پی پی آئی)خوشاب کے حلقہ این اے 88  کے 26 پولنگ اسٹیشن پر کل ری پولنگ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق لیکشن کمیشن کے احکامات کے تحت خوشاب کے حلقہ این اے 88 ٹو کے 26 پولنگ اسٹیشنز پر کل ری پولنگ ہوگی، پی پی آئی کے مطابق  پولیس نے ریٹرنگ آفس کو ریڈ زون ڈکلیر کردیا ہے، ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم نے سیکورٹی کا جائزہ لیا ہے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشن پر الیکشن کمیشن نے ری پولنگ کے احکامات جاری کیے ہے،8 فروری کو مشتعل افراد نے آ ر او آ فس میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی تھی۔واضح رہے کہ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اس نشست سے آزاد امیدوار محمد معظم شیر 67800 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار محمد اکرم خان 60170 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔