پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان ہائی کورٹ بار کے الیکشن 24 فروری کو ہو ں گے

ملتان(پی پی آئی)ملتان ہائی کورٹ بارکے انتخابی شیڈول کا اعلان  کر دیا گیا ہے۔پولنگ 24 فروری کو صبح 9بجے سے5بجے تک ہو گی۔الیکشن بورڈ میں نشید عارف گوندل اور میاں محمود احمد انصاری شامل ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق ریٹرننگ آفیسر مہر حسیب قادری اور چیئرمین الیکشن کمیشن  ایڈوکیٹ بدر رضا گیلانی ہونگے۔