کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائر ہوگئے

کراچی(پی پی آئی)سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ندیم اختر ریٹائرڈ ہوگئے۔’پی پی آئی کے مطابق  جسٹس ندیم اختر 2012 سے سندھ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے کام کررہے تھے۔جسٹس ندیم اختر کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 32 رہ گئی ہے، 8 برس سے ہائیکورٹ میں 8 ججوں کی آسامیاں خالی ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں 6 ججز ایڈیشنل جج کے طور پر کام کررہے ہیں۔