جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں انسداد پولیو ٹارگٹڈمہم26فروری سے شروع ہوگی

لاہور(پی پی آئی)لاہور میں نئے سال کی دوسری خصوصی انسداد پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہوکر 3 مارچ تک جاری رہیگی۔ پی پی آئی کے مطابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں بتایاگیا کہ 25 مخصوص علاقوں میں ٹارگٹڈ پولیو مہم چلانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔