جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری برادری کیلئے سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

 اسلام آباد(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے لئے تمام سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اسلام آباد میں کراچی الیکٹرک کے مختلف مسائل کے بارے میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا نگران حکومت نے مختصر مدت میں بعض بڑے اور دیرینہ مسائل کامیابی سے حل کئے ہیں اور ملک کو معاشی استحکام کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔