سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا،ملک بھر میں تقاریب منعقد

کراچی(پی پی آئی) مادری زبانوں کے عالمی دن پر21فروری کوملک بھر میں تقاریب منعقد ہوئیں۔ پی پی آئی کے مطابق  تقاریب سے ممتاز اہل قلم، ادیب، دانشور اور شعراو لسانیات کے ماہرین  نے خطاب کیا۔مادری زبانوں کا دن منانے کا بنیادی مقصد لسانی اور ثقافتی تنوع او رکثیر اللسانی کا فروغ ہے جس کا مقصد مادری زبانوں کا تحفظ اور فروغ ہے۔